What is Freelancing in Urdu 2022 – Freelancing skills

what is freelancing in urdu
What is freelancing in urdu

What is freelancing in Urdu – Ultimate Guide

فری لانسنگ ایک ایسی اصطلاح ہے جس کا نام بہت سے لوگوں نے سنا ہو گا .لیکن شاید یہ نہیں جانتے ہوں گے کہ یہ ہے اور کیسے کی جاتی ہے۔ آج میں آپکو بتاؤں گا کہ فریلانسنگ کیا ہے۔ فری لانسنگ ایک خود کار کام ہے جسے کر کہ آپ اچھی خاصی انکم حاصل کر سکتے ہیں ۔

لیکن اس مقصد کے لیے آپ کو ئی سکل یعنی کسی کام میں مہارت سیکھنی ہو گی. یا اگر آپ کے پاس کوئی مہارت ہے تو آپ اسے استعمال کر کے گھر بیٹھے  پیسے کما سکتے ہیں. لیکن یہ مہارت آئی ٹی، کمپیوٹر یا بزنس سے متعلق ہونی چاہیے۔فری لانسنگ میں آپ کو بہت سے کلائینٹس ملتے ہیں .جو آپ سے اپنا کام کروانا چاہتے  ہیں اور اس مقصد کے لیے وہ آپ کو پیسے بھی دیتے ہیں۔ فری لانسنگ اس وقت پوری دنیا میں کی جاتی ہے کیوں کہ یہ پیسے کمانے کا آسان اور بہترین ذریعہ ہے۔

Freelancing is a type of self-employment in which you have to do work online or offline to earn money. Freelancing needs skills to perform different tasks. Many users search on the internet what is freelancing in Urdu to know about freelancing.

Freelancing is self-employment

فری لانسنگ ایک خود کار کام ہے جو آپ کہیں بھی بیٹھ کہ کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو کسی دفتر یا کمپنی میں جانے کی ضرورت نہیں۔ آپ اپنے گھر بیٹھ کر بھی کلائینٹ کا کام کر سکتے ہیں اور پیسے کما سکتے ہیں۔ ابھی ہم یہ دیکھیں گے کہ فری لانسر کیا ہوتا ہے اور  فری لانسنگ  سکلز کون کونسی ہیں جن سے پیسے کمائے جا سکتے ہیں

کیوں کہ ہم میں  سے بہت سارے لوگوں نے فری لانسنگ کا نام تو سنا ہے لیکن یہ نہیں پتا کہ اس سے پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں. تو میں  آپ کو کچھ ایسی سکلز کے بارے میں بتاؤں گا جن سے آپ پیسے کمانے کے قابل بن جائیں گے .تو پہلے ہم دیکھتے ہیں کہ فری لانسر کیا ہوتا ہے۔ فری لانسر اس شخص کو کہا جاتا ہے جو فری لانسنگ کرتا ہے یعنی وہ اپنی سکلز کا استعمال کرتے ہوئے پیسے کماتا ہے۔ ہر وہ شخص جس کے پاس سکل ہے اور وہ اس پر عبور رکھتا ہے وہ ایک اچھا فری لانس بن سکتا ہے۔

بہت سارے فری لانسرز کے پاس ایک سے زیادہ سکلز ہوتی ہیں کیوں کہ ان کا ماننا ہے کہ آپ کے پاس جتنی زیادہ سکلز ہوں گی  آپ کو اتنا زیادہ کام ملے گا. اور آپ اتنے ہی زیادہ پیسے کمانے کی حیثیت رکھتے ہوں گے۔

What is freelancer in Urdu

A freelancer is a person who sells his services to earn money online. We can say that a freelancer is that who does freelancing. Every person who has skills can be a good freelancer. If you want to become a good freelancer, you can find what is freelancer in Urdu.

Freelancing skills in Urdu

اب ہم کچھ ایسی سکلز  کے بارے میں بات کریں گے جو عام طور پر فری لانسر ز کے پاس ہوتی ہیں یا وہ یہ سکلز سیکھتے ہیں۔ اگر آپ بھی ایک کامیاب اور اچھے فری لانسر بننا چاہتے ہیں تو آپ کو بھی یہ سکلز سیکھنی چاہیئں۔

Now we will discuss about freelancing skills in urdu which are mostly used by freelancers.

What is freelancing in Urdu – Graphic Designing

گرافک ڈیزائننگ ایک ایسی سکل ہے جس کا استعمال آئی ٹی کے ہر شعبے میں کیا جاتا ہے۔ ایک اچھا  گرافک ڈیزائنر  تمام قسم کے ڈیزائنز بنا سکتا ہے۔ اس مقصد کے لیے بہت سے سافٹ وئیرز کا استعمال کیا جاتا ہے جیسا کہ اڈوب فوٹو شاپ، ویڈیو ایڈیٹنگ  وغیرہ۔ گرافک ڈیزائنر ہر قسم کی  ایڈ تیا رکر سکتا ہے چاہے وہ تصویری ہو یا ویڈیو۔

بہت سی کمپنیز کو گرافک ڈیزائنرز کی ضرورت ہوتی ہے اور اس مقصد کے لیے وہ فری لانسرز کو ہائر کرتے ہیں .ایک اچھا فری لانسر ہر مہینے 70 سے 80 ہزار تک آسانی سے کما سکتا ہے اگرآپ گرافک ڈیزائننگ میں اچھے ہیں تو آپ کو فوری طور پر فری لانسنگ شروع کر دینی چاہیے۔

If you search on the internet about what is freelancing in Urdu, you will find many skills there. Graphic designing is one of the most using skills in freelancing. If you want to become a good freelancer, you should learn graphic design.

What is freelancer in urdu – Content writing

کانٹینٹ رائٹنگ ایک اور فری لانسنگ  سکل ہے جس میں مختلف ویب سائیٹس کے لیے کانٹینٹ لکھا جاتا ہے۔ جب بھی کوئی نئی کمپنی بنائی جاتی ہے تو اس کی ویب سائیٹ بھی بنتی ہے .لیکن ویب سائیٹ کے لیے ہمیشہ کانٹینٹ کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ ایک  کانٹینٹ رائٹر  لکھ کہ دیتا ہے۔

ایسی بہت سی کمپنیز کانٹینٹ لکھوانے کے لئے فری لانسرز سے  شارٹ ٹرم یا لانگ ٹرم کے لیےرابطہ کرتے ہیں اور اانہیں اس کام کے لئے پے کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اپنا بلاگ بھی بنا سکتے ہیں اور اس پہ کانٹینٹ یعنی آرٹیکلز، نیوز وغیرہ پوسٹ کرکے اس  سے پیسے کما سکتے ہیں۔ اس سکل کے لئے آپ کا پڑھا لکھا ہونا ضروری ہے  اگر آپ انگلش کو تھوڑا بہت  سمجھتے ہیں تو آپ بھی یہ سکل سیکھ سکتے ہیں. اور اس میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔

Content writing is another good skill for freelancing. If you are good at writing then you should go with this skill as a freelancer. Even you can become a good freelancer in Urdu / Hindi. If you are good at writing Urdu, Hindi, or English, then there are more chances for you to become a good freelancer. You can write about what is freelancer in Urdu. It will be a good topic for you to start.

App Developing

موبائل ایپلیکیشن بنانا بھی ایک بہت بڑی مہارت ہے اور بہت سے فری لانسرز اس مہارت کو استعمال کر کے پیسےکما رہے ہیں. آج کل ہر کوئی اینڈرائیڈ موبائل استعمال  کر رہا ہے اور موبائل میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی چیز ایپلیکیشنز ہیں. آنے وال ے دور میں ویب سائیٹس کا استعمال  بہت کم ہو جائے گا اور اس کی جگہ موبائل ایپلیکیشنز لے لیں گی. تو اگر آپ آنے والے وقت میں خود کو  کامیاب کرنا چاہتےہیں تو آپ کو یہ سکل سیکھ لینی چاہیے۔

اس کے لیے بہت زیادہ نالج کا ہونا ضروری نہیں ہے چند بیسک چیزیں سیکھنے کے بعد آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ ایک اچھی موبائل ایپ تیار کر سکیں۔ بہت سی ویب سائٹس اب اپنی ایپلیکیشنز بنوا رہی ہیں کیوں کہ لوگوں کا رجحان اب ایپس کی طرف زیادہ ہے۔

SEO (Freelancing in Urdu)

If you search for freelancing skills in Urdu on Google, you will see that SEO is one of the best freelancing skills. It has a very high scope. There are many SEO techniques. You can learn these SEO techniques here.  

اگر آپ انٹرنیٹ پہ فری لانسنگ سکلز کو سرچ کریں تو آپ دیکھیں گے کہ جس سکل کا سب سے زیادہ ذکر کیا جا تا ہے وہ ایس ای او یعنی سرچ انجن آپٹیمائزیشن ہے۔ یہ ایک ایسی سکل ہے جس اگر آپ سیکھ لیں تو آپ ہر مہینے  2 سے 3  لاکھ روپے آسانی سے کما سکتے ہیں۔ اس سکل کا تعلق ویب سائٹس کی رینکنگ سے ہوتا ہے جس سائٹ کی رینکنگ جتنی اچھی ہو گی وہ سرچ انجن یعنی گوگل پر اتنا ہی ٹاپ پر ہو گی ۔

انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ محنت اس کام پر کی جا تی ہے. کہ آپ کی ویب سائٹ لوگوں کے سامنے آئے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ آپ کی ویب سائٹ کو وزٹ کریں اور آپ اس سے اتنے ہی زیادہ پیسے کم سکیں۔اس مقصد کے لیے کچھ تکنیکس کا استعمال کیا جاتا ہے جو کہ آپ کو اوپر دیے گئے لنک سے مل جائیں گی۔

Voiceover (Freelancing skill in urdu)

ان تما م سکلز سے ہٹ کر ایک ایسی سکل بھی ہے جس کے لیے آپ کو کچھ بھی سیکھنے کی ضرورت نہیں اس سکل کا نام ہے وائس اوور۔ بہت سارے لوگ یو ٹیوب پہ ویڈیوز بناتے ہیں لیکن ان کی آواز اتنی اچھی نہیں ہوتی تو وہ اس کام کے لیے ایسے فری لانسرز کو ہائر کرتے ہیں جن کہ پاس یہ سکل ہو تی ہے آپ کو لکھا ہوا سکرپٹ دیا جاتا ہے جس کو آپ نے ویڈیو کے مطابق بول کر ریکارڈ کرنا ہوتا ہے اور اس کے بعد کلائنٹ کو دینا ہوتا ہے اور وہ آپ کو اس کام کے پیسے دیتا ہے۔

Voiceover is another interesting and easy skill that is being used by freelancers. If you are good with your voice you can use it as a freelancing skill. Mostly YouTubers pay 5-10$ for 20 minutes video.

Conclusion

As we have discussed freelancing in Urdu in detail. I hope you understand. The future is freelancing. So if you are interested in it then you should learn some freelancing skills in Urdu or English. You can search more about it by searching what is freelancing in Urdu and what is freelancer in Urdu. In my opinion, if you are new then you should learn SEO because it has a very vast scope in information technology.