Tag: freelancer

Guide & Tips

What is Freelancing in Urdu 2022 – Freelancing skills

What is freelancing in urdu What is freelancing in Urdu – Ultimate Guide فری لانسنگ ایک ایسی اصطلاح ہے جس کا نام بہت سے لوگوں نے سنا ہو گا .لیکن شاید یہ نہیں جانتے ہوں گے کہ یہ ہے اور کیسے کی جاتی ہے۔ آج میں آپکو بتاؤں گا کہ فریلانسنگ کیا ہے۔ فری لانسنگ ایک خود کار کام ہے جسے کر کہ آپ اچھی خاصی انکم حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن اس مقصد کے لیے آپ کو ئی سکل یعنی کسی کام میں مہارت سیکھنی ہو گی. یا اگر آپ کے پاس کوئی مہارت ہے تو آپ اسے استعمال کر کے گھر بیٹھے  پیسے کما سکتے ہیں. لیکن یہ مہارت آئی ٹی، کمپیوٹر یا بزنس سے متعلق ہونی چاہیے۔فری لانسنگ میں آپ کو بہت سے کلائینٹس ملتے ہیں .جو آپ سے اپنا کام کروانا چاہتے  ہیں اور اس مقصد کے لیے وہ آپ کو پیسے بھی دیتے ہیں۔ فری لانسنگ اس وقت پوری دنیا میں کی جاتی ہے کیوں کہ یہ پیسے کمانے کا آسان اور بہترین ذریعہ ہے۔ Freelancing is a type of self-...